the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ ڈاکٹر ایس پی وید نے2 اپریل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے اودہم پور دورے کے سلسلے میں سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے کئے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مختلف



سیکورٹی ایجنسیوں کے مابین تال میل پر زور دیا۔ایس پی وید کی صدارت میں جمعرات کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ریاستی پولیس، نیم فوجی ایجنسیوں، سراغرساں ایجنسیوں اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ افسروں نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.